سلطان العاشقین کا محمد نعیم عباس صاحب اور ناصر حمید کو خلافت عطا کرنے کا اعلان

Spread the love

ملک محمد نعیم عباس کھوکھر  کو خلافت عطا کرنے کا اعلان

10 – نومبر 2019 کو میلاد مصطفیؐ بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبیؐ کے موقع  پر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے فرمایا جو سلسلہ سروری قادری حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے حضور غوث پاک رضی اللہ عنہٗ  تک پہنچا اور اُن سے ہوتا ہوا حضرت سخی سلطان باھوؒ اورمیرے مرشد   تک پہنچا  ہے ہم آج  اپنی خلافت محمد نعیم عباس  صاحب کو عطا کرتے ہیں اپنی دستار اُتار کر اُن کے سر پررکھتے ہیں  اور اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا گو ہیں اللہ پاک اُن کو استقامت دے اور اُن کا نور  ہماری حیات میں مکمل کرےاُن کو کامیاب کرے۔سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے  محمد نعیم عباس صاحب  کو  خانقاہ سلطان العاشقین اور مسجد زہرہ کا  تاحیات نگران مقرر فرمایا۔ ‘‘
خلافت عطا کرنے کے خوبصورت  مناظر    ملاحظہ فرمانے کے لیے وزٹ کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=r3xYzCLvjWE

محمد ناصر حمید

10 – نومبر 2019 کو میلاد مصطفیؐ بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر  سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے محمدناصر حمید صاحب  کو خلافت عطا فرمائی اور اپنی دستار اتار کر  اُن کے سر پر رکھی اور اُن کے لیے دعا فرمائی کہ اللہ پاک ان کا نور  ہماری حیات میں مکمل کرے ۔

خلافت عطا کرنے کے خوبصورت  مناظر    ملاحظہ فرمانے کے لیے وزٹ کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=r3xYzCLvjWE

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں